Urdu shayari

"  ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اٹھو گے "

" اتنی ہی زیادہ قربانی دینی پڑے گی "

Urdu shayari

" بہت ناز تھا مجھے اپنے چاہنے والوں پر "

" میں عزیز تھا سب کو مگر ضرورتوں کیلئے "

Urdu shayari

" جو جتنا اچھا جھوٹ بولتا ہے دنیا اس کی ہوتی ہے "

" لیکن افسوس پھر اس کی آخرت نہیں ہوتی "

Urdu shayari

" خوشی بانٹی ہے سب رقیبوں میں "

" کیا محبت ہے اب ادیبوں میں "

Urdu shayari

" ہاں یاد ہے عاطف ہمیں دو دن کی محبت "

" ہم پر بھی کسی شخص نے احسان کیا تھا "

Urdu shayari

" آغاز عشق تو خوب تھا انجام کیا کہوں "

" پہلے تو تھی دل لگی اب دل کو جا لگی "

Urdu shayari

" وقت خوش خوش کاٹنے کا مشورہ دیتے ہوئے "

" رو پڑا وہ آپ مجھ کو حوصلہ دیتے ہوئے "

Urdu shayari

" سفر کھٹن تھا مگر سہل کر دیا اس نے "

" جو شخص لوٹ کر اسباب لے گیا میرا "

Urdu shayari

" شعر کہتا ہوں سلگتا ہوں بہت ہنستا ہوں "

" اس سے ذیادہ تو میں برباد نہیں ہو سکتا "

Urdu shayari

" تم نے انداز محبت دیکھا ہے انداز وفا نہیں "

" پنجرے کھول بھی دو تو کچھ پرندے جایا نہیں کرتے "

Tags
Urdu shayari, urdu poetry, urdu Shayari images, urdu Shayari pics, urdu Shayari pictures, new urdu Shayari, sad Shayari, love shayari, urdu poetry sad , sad poetry in urdu, sad poetry images, urdu poetry love.