Shayari

" قصہ غم دل کافر کا سناتے کس کو "

" اجنبی شہر کا ہر شخص تو مومن ٹھہرا "

Shayari

" جب اعتبار ہی کسی سے اٹھ جائے "

" تو پھر کوئی قسم کھائے یا زہر فرق نہیں پڑتا "

Shayari

" وقت برا نہیں ہوتا "

" بس کچھ کوگ وقتی ہوتے ہیں "

Shayari

" میرے دل کی شدت کو کم کیجیے "

" نام ان کا لے کر مجھ پر دم کیجیے "

Shayari

" کس کس کو راضی کرو گے "

" بس ایک رب کو راضی کر لو سارے مسلے حل ہو جائیں گے "

Shayari

" تیرے لہجے سے کیوں لگا مجھ کو "

" تو میرے روٹھنے پہ راضی ہے "

Shayari

" مل کے اس سے بچھڑ نہ جاؤں "

" بس اس لے دور رہنا اچھا لگتا ہے "

Shayari

" عورت کو عزت دینا "

" اسے خوبصورت کہنے سے زیادہ بہتر ہے "

Shayari

" آئینہ جب اٹھایا کرو "

" پہلے دیکھا کرو پھر دیکھایا کرو "

Shayari

" وہ نیکی بڑی متعبر ہے جس کا "

" رب کے سوا کوئی گواہ نہ ہو "

Tags
Shayari, shayari pics, shayari images, shayari pictures, urdu shayari, shayari in urdu, urdu poetry, shayari 2020, best shayari urdu, new shayari, sad shayari, love shayari, romantic shayari.