Shayari

" ان کو رستے فریب دیتے ہیں "

" جن کو منزل پہ مان ہوتا ہے "

Shayari

" مجھے پتہ ہے دنیا کی ہمدردی میں بھی دھوکے ہیں "

" میں سوگ میں بھی ہو تو بن ٹھن کے نکلتا ہوں "

Shayari

" چلتی ہی جارہی ہے یہ عمر رواں کی ریل "

" ہم کو یہیں اترنا ہے زنجیر کھینچیے "

Shayari

" میرے لفظوں کو کم ہی پڑھا کرو "

" میں لہجہ ہوں اداس لوگوں کا "

Shayari

" اب تو کچھ بھی نہیں رہا دل میں "

" پہلے افسوس بھی تھا حیرت بھی "

Shayari

" جو شخص`پ کی پر خلوص محبت کو ٹھکرا دے "

" وہ شخص دنیا میں بھی کسی ایک کا نہیں ہوسکتا "

Shayari

" زہر کے قابل بھی نہ تھے کچھ لوگ "

" افسوس ہم انہیں جگر کا خون پلاتے رہے "

Shayari

" منزل تری تلاش میں گھومے گی در بدر "

" خالق خدا کی راہ سے روڑے ہٹا کے دیکھ "

Shayari

" جتنا چاہے توں رولا دے اے زندگی "

" اپنی بھی یہ ضد ہے تجھے ہنس کے گزار دیں گیں "

Shayari

" بخت کے تحت سے یک لخت اتارا ہوا شخص "

" ہم نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص "

Tags
Shayari, shayari pics, shayari images, shayari pictures, urdu shayari, shayari in urdu, urdu poetry, shayari 2020, best shayari urdu, new shayari, sad shayari, love shayari, romantic shayari.