Sad poetry in urdu

" لفظوں نے ضرور کہا تھا الوداع "

" مگر میرے لہجے نے ہاتھ جوڑے تھے "

Sad poetry in urdu

" وہ اپنی آنکھیں جب ہم سے ملاتے ہیں "

" خوشی کے مارے رات بھر سونہ پاتے ہیں "

Sad poetry in urdu

" سیگرٹ پر لکھی کینسر کی وارنگ ہوں میں "

" اگنور کیجیے محترم مضر صحت ہوں میں "

Sad poetry in urdu

" آپ کے ہجر کی عادت ہے مجھے "

" آپ جب چاہیں بچھر سکتے ہیں "

Sad poetry in urdu

" دل چاہ رہا ہے تمہیں یاد کروں "

" مسلہ یہ ہے تم بھول نہیں رہے "

Sad poetry in urdu

" آنسو اتھا لیتے ہیں میرے غموں کا بجھ "

" یہ وہ دوست ہیں جو احسان جتایا نہیں کرتے "

Sad poetry in urdu

" آستینوں کو جھاڑ کر دیکھو "

" ایک ادھا تو یار نکلے گا "

Sad poetry in urdu

 " کون روئے گا میرے جنازے پر سائیں "

" ہائے کون کہے گا وہ میرے جان تھا "

Sad poetry in urdu

" آگئی نا پھر تمہیں نیند "

" عجیب شخص ہو محبت بھی کرتے ہو اور آرام بھی "

Sad poetry in urdu

" جو انسان جتنا خاموش رہتا ہے "

" وہ اپنی عزت کو اتنی ہی محفوظ رکھتا ہے "

Tags
Sad poetry, sad Shayari, sad poetry in urdu, sad shayari in urdu, sad poetry pictures, sad shayari pics, sad poetry pics, sad Shayari images, sad poetry images, sad poetry it's, urdu sad poetry, shayari.