Romantic shayari

" محبت میں جھک جانا کوئی نئی بات تو نہیں "

" چمکتا سورج بھی تو جھکتا ہے چاند کی چاندنی کے لیے "

Romantic shayari

" آئے تھے مجھے محبت سکھانے "

" دیکھ کر عشق میرا مرید یو گئے "

Romantic shayari

" بے وجہ چھوڑ گئے ہو "

" بس اتنا بتاؤ سکون ملا کہ نہیں "

Romantic shayari

" باتیں تو میرے پاس بہت ہیں "

" خیر چھوڑو دیواروں کے منہ کیا لگنا "

Romantic shayari

" ایک دنیا مجھ سے تھی روٹھی ہوئی "

" تو نے بھی ٹھکرا دیا اچھا کیا "

Romantic shayari

" اشعار کے پردوں میں ہم جس سے مخاطب ہیں "

" وہ جان گئے ہوں گے ہم نام نہیں لکھتے "

Romantic shayari

" اگر دیکھ پاتے تم میری چاہت کی انتہا "

" تو ہم تم سے نہیں تم ہم سے محبت کرتے "

Romantic shayari

" دیکھنے آئے تھے وہ اپنی محبت کا اثر "

" کہنے کو یہ ہے کہ عیادت کو آئے ہیں "

Romantic shayari

" محبت میں جھکنا کوئی عجیب بات نہیں "

" چمکتا سورج تو بھی ڈھل جاتا ہے چاند کے لئے "

Romantic shayari

" وہ موقع نہیں دیتی اظہار کا "

" اسے پتا ہے میں پسند کرتا ہوں اسے "

Tags
Romantic shayari, Romantic shayari images, Romantic shayari pics, Romantic shayari pictures, new romantic shayari, romantic poetry, romantic poetry pics, best shayari urdu, love shayari, love poetry.