Romantic shayari


" احساس محبت میں ہم صرف اتنا ہی کہتے ہیں "

" کہ تیرے بغیر بھی ہم تیرے ہی رہتے ہیں "

Romantic shayari

" مانا کہ میں نے غور سے نہ دیکھا تھا تمہیں "

" سورج کو آنکھ بھر کے کوئی دیکھتا ہے کیا "

Romantic shayari

" اچھے لگے جو تم سو ہم نے بتا دیا "

" نقصان یہ ہوا کہ تم مغرور ہو گئے "

Romantic shayari

" کاش تم میرے ہوتے "

" یا پھر ملے ہی نہ ہوتے "

Romantic shayari

" خود پہ مان اتنا ہے کبھی مڑ کے نہیں دیکھا "

" جسے کہہ دوں کے میرا ہے اسے ہونا ہی پڑتا ہے "

Romantic shayari

" دعاؤں میں میری یوں تو بہت تاثیر ہے لیکن "

" خدا سے اور کیا مانگوں سوال یار سے پہلے "

Romantic shayari

" اسے کہنا کے لوٹ آئے سلگتی شاموں سے پہلے "

" کسی کی منتظر آنکھوں میں صدائیں رقص کرتی ہیں "

Romantic shayari

" میرے چہرے سے میرا درد نہ پڑھ پاؤ گے وصی "

" میری عادت ہے ہر بات پہ مسکرا دینا "

Romantic shayari

" میرے مقدر میں تیری یاد ہے لیکن "

" تو جس کا مقدر ہے اسے زندگی مبارک "

Romantic shayari

" صبر کی حد یہ ہے کہ "

" تقدیر پر کوئی شکوہ نہ ہو "

Tags
Romantic shayari, Romantic shayari images, Romantic shayari pics, Romantic shayari pictures, new romantic shayari, romantic poetry, romantic poetry pics, best shayari urdu, love shayari, love poetry.