Romantic shayari

" تو جیت کے بھی رو پڑے گا "

" ہم تجھ سے اس طرح ہاریں گے "

Romantic shayari

" سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے "

" سوائے وقت اور عزت کے "

Romantic shayari

" محبت کی کہانی میں کوئی ترمیم مت کرنا "

" مجھے تم توڑ دینا پر تقسیم مت کرنا "

Romantic shayari

" جس کے چہرے پہ سبھی جھوٹ کی تحریریں ہیں "

" دل اسی شخص کے وعدہ سے بہلتا کیوں ہے "

Romantic shayari

" اگر کوئی آپ پر مرتا ہے "

" تو کوشش کریں اسے زندہ رکھیں "

Romantic shayari

" یہ واجبات عشق ہم ہی پہ قرض کیوں "

" وہ بھی ادا کرے محبت اسے بھی تھی "

Romantic shayari

" مجبوریاں تمہاری تھیں "

" اور تنہا ہم ہو گے "

Romantic shayari

" عشق مرگ حسرت "

" عشق انتہائے چاہت "

Romantic shayari

" اپنی آواز سنا دو جاناں "

" صبر پھر کبھی آزما لینا "

Romantic shayari

" زندہ لاشوں کی بھیڑھے ھر طرف "

" موت سے بڑا بھی اک حادثہ ھے زندگی "

Tags
Romantic shayari, Romantic poetry, Romantic love shayari, romantic shayari images, romantic shayari in urdu, romantic shayari pics, romantic poetry pics, love shayari, romantic poetry new.