Love Poetry in urdu

" ساتھ چائے پیئیں گے "

" کل اک ملاقات رکھیں "

Love Poetry in urdu

" رات ہے اور تیری یادوں کا تسلسل اتنا "

" کہ نیند آئے بھی تو آنکھوں کو برا لگتا ہے "

Love Poetry in urdu

" تم سے شکوہ نہیں رویے کا "

" تم سے امید بے تحاشہ تھی "

Love Poetry in urdu

" عشق کے پانچوں نکتوں سے سچا ہے "

" نکاح کے نون کا ایک نقطہ "

Love Poetry in urdu

" نام لیتی ہے ہر گھڑی میرا "

" ایک لڑکی پے میرا سایہ ہے "

Love Poetry in urdu

" جب تم تھک جاؤ تو کچھ دیر اللّٰہ کے سامنے رو لیا کرو "

" مشکلوں کا وزن کم ہو جائے گا "

Love Poetry in urdu

" دل جو ٹوٹا تو ہاتھ دعا کو اٹھے "

" ایسے ماحول میں کس کو پرایا سمجھوں "

Love Poetry in urdu

" ہم نے اس وقت بھی محبت کی "

" جب محبت کا نام تھا ہی نہیں "

Love Poetry in urdu

" اس نے ایک بار بھی نہیں سوچا "

" میں یہی ساچتا رہا پرسوں "

Love Poetry in urdu

" بعض لوگوں سے کوئی تعلق نہیں ہوتا مگر پھر بھی وہ اچھے لگتے ہیں "

" یہ اچھا لگنا عشق و محبت والا نہیں ہوتا بلکہ عزت و احترام والا ہوتا ہے "

Tags
Love Poetry in urdu, urdu poetry, love Poetry, love Poetry pics, urdu poetry love, love Poetry images, urdu poetry love new, new love poetry, love poetry 2020, best shayari urdu.