Islamic shayari

" جس کی ماں فاطمہ جس کا نانا نبی کریمﷺ "

" اس حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام "

Islamic shayari

" کبھی ان کا نام لینا کبھی ان کی بات کرنا "

" مرا ذوق ان کی چاہت مرا شوق ان پہ مرنا "

Islamic shayari

" کھلے آنکھ اور سامنے روضہ رسولﷺ ہو "

" اے کاش ایسا بھی کوئی دن ہو آمین "

Islamic shayari

" غریب ہوں تو کیا ہوا "

" نوکر تو امیروں کا ہوں "

Islamic shayari

" جنت جو دیکھنا ہو یہاں آئیے حضور "

" یہ شہر نبی ہے میرے آقا کی گلی ہے "

Islamic shayari

 " جب تم اس کی چاہت کو اپنی چاہت بنا لیتے ہو "

" تو وہ بھی تمہاری چاہت کیلئے کن فرما دیتا ہے "

Islamic shayari

" نظر بھی رکھے سماعتیں بھی "

" وہ جان لیتا ہے نیتیں بھی "

Islamic shayari

" دنیا کا سب سے ذیادہ حسین مناظر ہے اگر دل اجازت دے تو "

" صدقہ جاریہ سمجھ کر شیر ضرور کریں "

Islamic shayari

" علی والا کسی در کا سوالی ہو نہیں سکتا "

" بھرے جس کا علی دمن وہ خالی ہو نہیں سکتا "

Islamic shayari

" تعریف کے محتاج نہیں آل محمدﷺ "

" پھولوں کو کبھی عطر لگایا نہیں جاتا "

Tags
Islamic Poetry, Islamic shayari, Islamic quotes, urdu Shayari images, Islamic shayari images, Islamic shayari in urdu, Islamic shayari pics, islamic shayari pictures, urdu poetry, best shayari urdu, Islamic poetry pics, islamic Poetry images.