bewafa shayari

" صرف وقت گزارنا ہو تو کسی اور کو اپنا لینا "

" ہم پیار اور دوستی عبادت کی طرح کرتے ہیں "

bewafa shayari

" جو اپنے تھے اغیار ہو گئے ہیں "

" بڑے بے وفا سبھی یار ہو گئے ہیں "

bewafa shayari

" بے وفا وقت تھا تم تھے یا مقدر میرا "

" بات اتنی ہے کہ انجام جدائی نکلا "

bewafa shayari

" وفا کی تلاش تو بے وفاؤں کو ہوتی ہے فراز "

" ہم نے تو دنیا ہی چھوڑ دی کسی کی وفا کیلئے "

bewafa shayari

" وہ بے وفا ہے تو کیا مت کہو برا اس کو "

" کہ جو ہوا سو ہوا خوش رکھے خدا اس کو "

bewafa shayari

" نہ جانے کس حال میں ہوں گے وہ بیوفا لوگ "

" جو ہمیں ان کھٹن راستوں پہ اکیلا چھوڑ گئے "

bewafa shayari

" وہ بے وفا نہ تھے یوں ہی بدنام ہو گئے "

" ہزاروں تھے چاہنے والے کس کس سے وفا کرتے "

bewafa shayari

" میرا وہ دوست بڑا وفا شناس ہے "

" جو دور ہو کر بھی میرے پاس ہے "

bewafa shayari

" بس اک خواہش ہے کہ تجھے خود سے ذیادہ چاہوں "

" میں رہوں نہ رہوں تجھے میری وفا یاد رہے "

bewafa shayari

" وہ سمجھتا نہیں شاید وفا کی زباں "

" ہمیں ہونا پڑیگا بیوفا اسے پانے کے لیے "

Tags
Bewafa, bewafa shayari, bewafa sanam, sanam bewafa, bewafa poetry, o bewafa, bewafa pictures, tari bewafai ka, bewafa sa wafa, bewafai, bewafa shayari in urdu, bewafa shayari images, New bewafa shayari, bewafa shayari pics, bewafa shayari urdu, bewafa log.