Best urdu poetry

" جانتا وہ کیسے وہ انتظار کا دکھ "

" میں ہر پل اسکو میسر جو رہا "

Best urdu poetry

" ایک چھوٹا گنا محبت کا "

" زندگی بھر حساب لیتا ہے "


" پیاری ماں مجھ کو تیری دعا چاہئے "

" تیرے آنچل کی ٹھنڈی ہوا چائے "

Best urdu poetry

" تم نے اچھا کیا جو دھوکہ دے دیا "

" زید کچھ نہ دیتے گلہ رہتی "

Best urdu poetry

" جب بھی آتی ہے موسم کی اداؤں میں تبدیلی "

" اس شخص کا بدل جانہ بہت یاد آتا ہے "

Best urdu poetry

" سخت ہاتھو سے بھی چھوٹ جاتی ہیں انگلیاں "

" رشتے طاقت سے نہیں محبت سے تھامے جاتے ہیں "

Best urdu poetry

" وہ آئیں تو حیراں وہ جائیں تو پریشاں "

" یارب کوئی سمجھائے یہ کیا ہو گیا دل کو "

Best urdu poetry

" جانے ایسی بھی کیا دل لگی تھی تم سے "

" میں نے آخری خواہش میں بھی تیری محبت مانگی "

Best urdu poetry

" ہمیشہ ہی نہیں رہتے کبھی چہرے نقابوں میں "

" سبھی کردار کھلتے ہیں کہانی ختم ہونے کے بعد "

Best urdu poetry

" کیا بتائیں کتنا یاد کرتے ہیں تجھے ہم "

" حساب لگانا ہو تو اپنی سانسیں گن لیا کرو "

Tags
Best urdu poetry, urdu Shayari, urdu poetry, urdu poetry images, urdu poetry love best urdu Shayari, best shayari urdu, sad poetry, sad poetry in urdu, love shayari, urdu poetry pics, new urdu Shayari,