Sad poetry about love

" دیوانہ تھا پتھر برستے تھے "

" کس پتھر سے اس نے مارا یہ سوچ کر ہر پتھر کو چوم رہا تھا "

Sad poetry in urdu

" انا کے قید خانے کا میں باغی سا مجرم ھوں "

" جسے صولی چڑھا ڈالا محبت کے وکیلوں نے "

Sad poetry love

" تو ناراض نہ رہا کر تجھے واستہ ہے خدا کا "

" اک تیرا چہرہ خوش دیکھ کر ہم اپنے غم بھلا دیتے ہیں "

Very sad Poetry

" اور میری محبت تو اتنی بے اثر ہے "

" کہ اسے محسوس تک نہیں ہوتی "

Sad shayari

" مل ہی جائے گا ہمیں بھی کوئی ٹوٹ کر چاہنے والا "

" اب شہر کا شہر تو بےوفا نہیں ہو سکتا "

Sad shayari images

" جستجو جس کی تھی اس کو تو نہ پایا ہم نے "

" اسی بہانے سے مگر دیکھ لی دنیا ہم نے "

Sad shayari in urdu

" اتنا بھی گمان نہ کر اپنی جیت پے اے بے خبر "

" شہر میں تیری جیت سے ذیادہ  چرچے تو میری ہار کے ہیں "

Sad Poetry sms

" بھول جانا رسم دنیا ہے وصعی "

" تم نے بھلا کر کون سا کمال کر دیا "

Sad poetry in love

" وہ آئینے کو بھی حیرت میں ڈال دیتا ہے "

" کسی کسی کو خدا یہ کمال دیتا ہے "

Sad Poetry in urdu

" مانا کہ غلط ہم ہی تھے جو ان سے اتنی محبت کر بیٹھے "

" پر روئے گا وہ بھی بہت ایسی وفا کی تلاش میں "