Heart toching poetry

" گھر کو سونا کر جاتی ہیں "

" مائیں کیوں مر جاتی ہیں "

Sad Poetry for lovers

" نظر سے دور ہو کر بھی وہ تیرا روبرو ہونا "

" کسی کے پاس ہونے کا سلیقہ ہو تو ایسا ہو "

Sad Shayari Sad

" اف اس کے روٹھنے کی ادائیں بھی کیا غضب تھیں "

" بات بات پہ یہ کہنا میں بات نہیں کرو گئ "

Sad Poetry images

" برباد ہو کر یار کے دل میں ملی جگہ "

" آباد کر گئی میری بربادیاں مجھے "

Sad Poetry Sad

" ہم ان کے لیے اہم "

" واہ دل تیرے وہم "

Sad Poetry for him

" دو چار نہیں مجھے فقت ایک ہی دکھا دو دوست "

" وہ شخص جو اندر سے بھی باہر کی طرح ہو "

Sad poetry pictures

" تجھے بھولنے کو اک پل چائیے "

" وہ پل کے جسے موت کہتے ہیں "

Urdu Sad poetry

" دل ہوتا تو کسی طور نکل بھی جاتا "

" اب تو وہ شخص تلک ہے مجھ میں "

Sad poetry for girlfriend

" میں نے کب مانگا ہے تم سے اپنی وفاؤں کا صلہ "

" بس درد دیتے رہو محبت بڑھتی رہے گی "

Sad Poetry Sad

" حالات نے ہمیں ایسا سابق سکھایا ساقی "

" ہم شاگرد بننے کی عمر میں ہی استاد بن گئے "