Sad poetry


" کچھ لوگ اپنا وقت اچھا گزارنے کے لیے "

" دوسروں کی زندگی برباد کر دیتے ہیں "

Sad poetry 2019

" کیسے بھولیں اس کا وہ طرز محبت "

" وہ اس کا غصے میں مجھے آپ کہنا "

Sad shayari

" یاد کر کے مجھے تکلیف ہوتی ہو گی "

" ایک قصہ ہوں پران سا بھلا دے مجھ کو "

Sad poetry in urdu

" یعنی یہ خاموشی بھی کسی کام کی نہیں "

" یعنی میں بیاں کر کے بتاؤ اداس ہوں "

Sad shayari pics

" التجا ہے عباس عشق نہ کرنا کسی سے پھر اک بار "

" بیشک برباد ہم کو بار بار کرو "

Sad poetry 2019

" جو صرف  اورصرف اپنی ذات سے پیار کرتا تھا "

" سنو ایک ایسے پتھر کو محبت ہو گئی تم سے "

Sad poetry 2019

" مکمل رات اتنا کہہ گئی ہے "

" کہانی پھر ادھوری رہ گئی ہے "

Sad poetry 2019

" زمانہ بھول جاتے ہیں تیری اک دید کی خاطر "

" خیالوں سے نکلتے ہیں تو صدیاں بیت جاتی ہیں "

Sad poetry 2019

" قبر اور قدر کبھی جیتے جی نہیں ملتے "

" مرتے ہی قبر تیار اور قدر لاجواب "

Sad poetry 2019

" پھر میں برباد بھی ہو جاؤں تو ہو جانے دو "

" اک حسرت تھی تو میرا مقدر بن جائے "

Tags
Sad poetry, sad Shayari, sad poetry 2019, sad poetry in urdu, sad Shayari in urdu, sad poetry pics, sad Shayari pics, sad Shayari in urdu, urdu poetry sad, sad Shayari images, sad status, sad poetry images, sad poetry urdu, sad Shayari for girlfriend, sad poetry for girlfriend.