Romantic poetry

" آپ دولت کے ترازو میں دلوں کو تولیں "

" ہم محبت سے محبت کا صلہ دیتے ہیں "

Funny Poetry

" آج کل کی لڑکیاں حسن پہ ناز کرتی ہیں "

" پہلا کلمہ آتا نہیں اور آنگلش میں بات کرتی ہیں '

Romantic sad poetry

" ہم بھی ہیں اک اجڑے ہوئے شہر کی طرح "

" آنکھیں بتا رہی ہیں ویران فم بھی ہو "

Romantic love Poetry

" محبت تو اک احساس ہے "

" جس سے ہو جائے بس وہی خاص ہے "

Romantic poetry images

" گلوں میں رنگ سماں میں وہ خمار نہیں "

" تو جو نہیں تو گلشن میں وہ بہار نہیں "

Romantic shayari

" وہ مجھے سگرٹ سے روکتی تھی "

" میں نے اسے چرس پہ لگا دیا "

Romantic poetry in urdu

" پھر اس کے بعد "

" کسی شے میں دلکشی نہ رہی "

Romantic shayari images

" ہم میں جس بس رہے ہیں "

" وہ دنیا تم ہی تو ہو "

Romantic poetry picture

" مجھ کو عادت ہے روٹھ جانے کی "

" آپ مجھ کو منا لیا کیجیے "

Romantic status in urdu

" ہمیں پتا تھا کہ تیری محبت کے جام میں زہر ہے "

" لیکن تیرے پلانے میں حلوص اتنا تھا کہ ہم ٹھکرا نہ سکے "