Urdu poetry 2019 | urdu poetry | poetry in urdu | urdu shayari | urdu poetry pics

Urdu poetry sad


" تھک گیا میں کرتے کرتے یاد تجھ کو "

" اب میں تجھ کو یاد آنا چاہتا ہوں "


Urdu poetry in urdu

" بہت نزدیک ہو کر بھی وہ اتنا دور ہے مجھ سے "

" اشارہ ہو نہیں سکتا پکارا جا نہیں سکتا "

Poetry in urdu

" چب رہی ہے قلب و جاں میں ستاروں کی روشنی "

" اے چاند ڈوب جا کہ طبیعت اداس ہے "

Urdu Shayari

" پھر نہیں بستے وہ دل جو اک بار اجڑ جاتے ہیں "

" قبریں جتنی بھی سنواروں وہاں رونک نہیں ہوتی "

Urdu poetry

" اجازت ہو تو کچھ ارض کروں "

" کھیل چکے ہو تو دل واپس کر دو "

Urdu poetry love

" گنگناتے راستوں کی دلکشی اپنی جگہ "

" اور ان سب کے درمیان تیری کمی اپنی جگہ "

Urdu poetry 2019

" میں نے اپنی حد میں "

" اس کو بے حد چاہا "

Urdu poetry images

" شب غم نہ پُوچھ کیسے تیرے مبتلاپہ گزری "

" کبھی گر کے آہ بھرنا کبھی آہ بھر کے گرنا "

Urdu Shayari images

" قربت بڑی چیز ہے اے جان تمنا "

" اس دل کی تسلی کو تیرا نام بہت ہے "

New urdu poetry

" چھوٹی چھوٹی باتیں دل میں رکھنے سے "

" بڑے بڑے رشتے کمزور ہو جاتے ہیں "

Post a Comment

0 Comments