Romantic love Poetry

" چھوڑ تو دیا مجھے پر کبھی یہ سوچا تم نے "

" اب کبھی جھوٹ بولا تو قسمیں کس کی کھاؤ گے "

Romantic shayari

اس شور مچاتی دنیا میں "

" اک تم ہی سکون کا لمحہ ہو "

Romantic poetry in urdu

" لوگ جانے گے تجھے میرا حوالہ دے کر "

" میرا ہونا تیرا ہونے کی نشانی ہو گی "

Romantic shayari images

" تجھے تقسیم کر دے گا "

" تیرا دل دل میں گھر کرنا "

Romantic poetry

" قیامت ٹوٹ پڑتی ہے تمہارا نام جو سن لوں "

" مجھے اوروں کے منہ سے تم کبھی اچھے نہیں لگتے "

Romantic Whatsapp status

" نہیں کوئی محبوب تم بن نہ کوئی مطلوب تم بن "

" راز سکون ہو تم میری محبت ہو تم "

Romantic poetry pics

" تمہاری یاد کی خوشبو میرے دامن سے لپٹی ہے "

" بڑا اچھا سا لگتا ہے تمہیں ہی سوچتے رہنا "

Urdu romantic poetry

" بہکے بہکے ہوئے انداز بیاں ہوتے ہیں "

" آپ ہوتے ہیں تو پھر ہوش کہاں ہوتے ہیں "

Romantic status

" کسی صورت بھی اب یہ اشک تھم سکتے نہیں واثق "

" مری آنکھوں کے ساگر کو محبت ہو گئی تم سے "

Romantic poetry

" اس کے نچلے ہونٹ میں "

" دنیا کو ادھا فساد چھپا ہوا ہے "