Urdu poetry

" محسوس ہو رہی ہے فضا اس کی خوشبو "

" لگتا ہے میری یاد میں وہ سانس لے رہی ہے "

Urdu poetry love

" ماں کا بھی بھلا کوئی دن ہوتا ہے "

" ماں کے بنا کوئی دن دن نہیں ہوتا "

Urdu Shayari images

" بیشک مشکل وقت بتا کر نہیں آتا مگر "

" سکھا کر اور سمجھا کر بہت کچھ جاتا ہے "

Urdu Shayari images

" کوئی بھی آتا ہے مجھے درد دے کر جاتا ہے "

" مانا کے مظبوط ہوں میں پر پتھر تو نہیں ہوں "

Urdu poetry picture

" نہ کوئی نام نہ کوئی پتا دیا مجھ کو "

" گلاب چونچ میں دے کر اڑا دیا مجھ کو "

Urdu Shayari images

" لوگ رکھتے ہیں اب ہم پہ نظر "

" فرشتوں تم حساب رہنے دو "

Sad poetry in urdu

" میں نے دل کو منالیا محسن "

" تیرے بنا بھی اب یہ دھڑکے گا "

Dard poetry

" ذرا سا جھوٹ ہی کہہ دو "

" کہ میرے بن ادھورے ہو "

Zandgi poetry

" تم یاد نہ کر کے بھی اچھے لگتے ہو "

" خدا جانے تم یاد کرتے تو کیا ہوتا "

Urdu sad poetry

" جب کبھی تم ٹوٹ کر بکھرو تو بتانا ہم کو "

" ہم تمہیں ریت کے ذروں سے بھی چن سکتے ہیں "