Urdu poetry sad

" کسی کو بتانا نہ کے بھلا دیا تم نے"

" ہم تو لوگوں سے یہی کہتے ہیں تم مصروف بہت ہو "

New urdu poetry

" جسم تک جانے کے لے روح سے کھیل جاتے ہیں لوگ "

" نکل جائے مطلب تو دل سے ہی نکال جاتے ہیں لوگ "

New urdu poetry

" آپ کسی سے محبت تو کر سکتے ہیں لیکن "

" کسی کو زبردستی خود سے محبت کروا نہیں سکتے "

Urdu poetry 2019

" ہمدردی نہ کرو مجھ سے اے میرے ہمدرد دوستو "

" وہ بھی بڑے ہمدرد تھے جو درد ہزاروں دے گے "

Ishq urdu poetry

" کبھی تنہائی کبھی ترپ کبھی بے بسی تص کبھی انتظار "

" یہ مرض بھی کیا خوب ہے جسے عشق کیتے ہیں "

Urdu poetry pics

" الجھا رہے ہیں خود کو لفظوں کے تکلم میں "

" بیاں ہوں کیسے درد کی لذتیں کلم کی نوک سے "

Heart touching poetry

" مرد نے جب عورت کو چھوڑنا ہوتا ہے "

" تو پہلا وار وہ اس کے کردار پہ کرتا ہے "

Urdu poetry in urdu

" خواب آنکھوں سے گئے نیند راتوں سے گئی "

" وہ گیا تو ایسے لگا جیسے زندگی ہاتھوں سے گئی "

Urdu poetry pics

" مجھے کافر کہو گے تو تمہارا کیا بھلا ہو گا "

" میرا بھی وہی خدا نکلا تو پھر تمہارا کیا ہوگا "

Best poetry in urdu

" تیرے ترک تعلق کو، یہ دنیا نہیں مانی "

" پتا تیری گلی کا، پوچھا جاتا ہے مجھ سے "