Sad Poetry

" یہ بھی کیا کم سزا ہے کہ رب آپ کو ان کی لگن لگا دے "

" جن کو آپ کی پرواہ ہی نہیں ""

Sad poetry in urdu

" پھر مختصر کردی گفتگو اس نے "

" پھر اس کے رابطے میں آگیا کوئی "

Sad Shayari

" درد نصیب سے ملتا ہے "

" ورنہ اوقات تیری بھی نہیں تھی مجھے تڑپانے کی "

New sad poetry pics

" کس قدر اہتمام کرتے ہو "

" دل دکھانا ثواب ہو جیسے "

Sad Poetry 2019

" دل کی نہ سن یہ تم کو فقیر کر دیگا ساقی "

" جو اداس بیٹھا ہے یہ نواب تھا کبھی "

Urdu sad status

" ہاں یاد ہے مجھے وہ دو دن کی محبت "

" ہم پر بھی کسی شخص نے احسان کیا تھا "

Sad Shayari images

" حسد کرو گے تو کچھ نہ پاؤ گے "

" شکر کرو گے تو گن نہ پاؤ گے "

Sad poetry

" رات کو اٹھ نا سکا دروازے کی دستک پر "

" صبح بہت رویا پیروں کے نشان دیکھ کر "

Sad poetry images

" میں ان شیشہ گروں سے پوچھتا ہوں "

" کے ٹوٹا دل بھی جوڑا کسی نے "

New sad shayari

" یہ میرا فرض بنتا ہے کہ میں اس کے ہاتھ دھلواؤں "

" سنا ہے اس نے میری زات پر کیچڑ اچھالا ہے "