Sad poetry

" فقط اتنی گزارش ہے محبت میں میرے مولا "

" مجھے ناکام ہونے سے ذرا پہلے اٹھا لینا "

New sad poetry

" مجھے خاموش رہنا پڑ رہا ہے "

" میں رشتوں کی وضاحت کیلئے ہوں "

Sad poetry 2019

" عجیب ہیں تیری دنیا کے لوگ یارب "

" جتنی عزت دو اتنا دکھ دیتے ہیں "

Sad poetry in urdu

مصلحت کے دھاگوں نے ہونٹ سی دئے میرے "

" ورنہ اپنے ٹوٹنے کا غم کس کو نہیں ہوتا "

Sad poetry pics

" کوئی بھی نہیں تھا میرے پاس دلاسے کے لیے "

" میں اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کر رو پڑا "

Sad poetry

" بڑے غرور سے اس نے کہا بھول جاؤ ہمیں "

" ہم بھی بڑے نواب تھے کش لگا کر کہا کون ہو تم "

Sad poetry images

" بے رحم سے لوگ ہیں یہاں "

" دل توڑ دیتے ہیں "

Sad Shayari

" ہم کبھی کسی کے لیے اتنے ضروری نہیں ہوتے "

" جتنا ہم گمان کر لیتے ہیں "

Sad Shayari 2019

" عمر کہتی ہے اب سنجیدہ ہوا جائے "

" دل کہتا ہے کچھ نادانیاں اور سہی "

Sad Shayari images

" پھر نہیں بستے وہ دل جو اک بار اجڑ جاتے ہیں "

" قبروں کی سجاوٹ سے لوگ ذندہ نہیں ہوتے "