Eid Mubarak poetry

" ہمیشہ مجھ کو عید سے یہی پیغام ملتا ہے "

" کو ئی قر بان ہو تا ہے کسی کی عید ہو تی ہے "

Eid Mubarak shayari

" تیری خواہش بس تیری امید کرتا ہے کوئی "

" دیکھ کر تجھ کو میری جان عید کرتا ہے کوئی "

Eid shayari images

" عید کے دن ملیں گے سب اپنے اپنے یار سے "

" اور ہم گلے مل کے روٸیں گے در و دیوار سے "

Eid status images

" عید سے ہفتہ پہلے ہی یہ شرطیں لگنے لگتی ہیں "

" کیسے بال  بنائے گی  وہ کیسے  کپڑے  پہنے گی "

Eid shayari images

" سبحان تیری قدرت ، کہ کیا سکون مل رہا ہے "

" گلے لگ کے عید مجھ سے، میرا خون مل رہا ہے "

Eid Mubarak status

" عید کا دن بھی آم دنوں جیسا ہی گزرا "

" جانے کیا بات تھی ہر بات پر رونا آیا "

Eid shayari 2019

" جب عید ہو گی تو کیا پہنیں گے ہم "

" عید سے کہہ دو کہ ہم تیا ر نہیں "

Eid shayari

" رقص کرتا تھا کانٹوں سے گلے مل مل کے "

" عید صحرا میں منائ یو اک دیوانے نے "

Eid shayari images

" عید کے دن بھی تقدیر سے مجبور تھے ہم "

" رو پڑے ملکر گلے تیری تصویر سے ہم "

Eid shayari in urdu

" آنکھ تم کو ہی جب نہ پائے گی "

" عید کیسے منائی جائے گی "